غریب لڑکیوں کی ہوگی اجتماعی شادی

<h1 style='text-align: right; font-family:Jameel,Tahoma;direction: rtl;font-weight:normal;'>غریب لڑکیوں کی ہوگی اجتماعی شادی</h1>

للت پور۔’مکھیہ منتری ساموہک وواہ یوجنا‘ کے تحت ضلع ہیڈ کوارٹر پر ۱۰۰ غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی کرائے جانے کو لےکر نگر پالیکا آڈیٹوریم میں اونیندر کمار کی صدارت میں میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں اونیندر کمار نے بتایا کہ ضلع ہیڈ کوارٹر پر باقاعدہ کم سے کم ۱۰۰ جوڑیوں کی اجتماعی شادی کا پروگرام  دس فروری سے پہلے کرایا جانا ہے۔ اس کے علاوہ شادی کے رجسٹریشن کے لئے جوڑے کو  دو دو فوٹو دینا لازمی ہے۔ اس دوران رام وتی، مکیش رجک، افضل رحمن نازیہ رضا مصطفیٰ خان، منجو لولی شرما، کنج لتا کشواہا، مہیندر کمر سنگھئی، ہری وم کشواہا، مودی پنکج جین، الوک جین میور، جگ بھان کشواہا،ظہیر رانو، آشا دھرمیندر شریواستو، انوراگ چوبے کے علاوہ ہیمنت سنگھ، رماکانت تیواری، دنیش کمار برونیا، وپن کمار، دین دیال سونی، حبیب خان، دپیندر کمار، ابھیشیک چوبے، سکندر خان، چندر ونود مشرا، سدھیر راوت، امت پراشر، امت ریکبار، مہیندر سنگھ یادو، سنجئے  بالمیکی، رمیش سین، اہلاد سہریا، گوہر خان، بھگوان سنگھ کشواہا، روپیش ساہو دیپک نامدیو، سنجئے چودیل، سنی جین، ستیندر گھریا، بالا کشن، عابد، آدرش وغیرہ موجود رہے۔