ملاوٹ خوروں کے خلاف چلائی گئی مہم

<h1 style='text-align: right; font-family:Jameel,Tahoma;direction: rtl;font-weight:normal;'>ملاوٹ خوروں کے خلاف چلائی گئی مہم</h1>

تالبیہٹ:(للت پور)رکشا بندھن کے مدنظر ملاوٹ خوروں کے خلاف مہم چلائی گی۔شہر کے ایک دودھ ڈیری ودو دیگر سویابین تیل کے نمونے لئے  گئے۔چھاپہ ماری ٹیم کو دیکھ کر دکاندار دکان بند کر بھاگ گئے۔اس دوران ایس ڈی ایم نریندر سنگھ نے کہاکہ تیل ،گھی، ریفائنڈ اور کھلے ہوئے پسے مسالوں کو نے خریدیں۔انہوں نے کہ کہ سڑے گلے پھل اور ملاوٹی مٹھائیوں کولوگ ہرگز نہ خریدیں۔چھاپے ماری ٹیم میں تالبیہٹ کے فوڈ سکیورٹی افسر پرشانت ملیا،سپروائزر سنجے سنگھ یادو سمیت دیگر ملازمین موجود رہے۔