لیکچررکیلئے بھریں فارم

<h1 style='text-align: right; font-family:Jameel,Tahoma;direction: rtl;font-weight:normal;'>لیکچررکیلئے بھریں فارم</h1>

ریجیڈیشیل ڈگری کالج (وومین)میں تلنگانہ کے ذریعہ لیکچرر کی پوسٹوں کوبھرنے کیلئے فارم طلب کئے گئے ہیں۔ اس کیلئے خواہش مند امیدوار چوبیس جون دوہزارسترہ تک فارم آن لائن بھرسکتے ہیں۔کل پوسٹوں کی تعداد پانچ چو چھیالیس ہے۔

عمر کی حد:-اس کیلئے امیدوار کی عمر چوالیس سال سے زیادہ نہ ہو

تعلیمی لیاقت:-کسی بھی منظور شدہ ادارے سے پوسٹ گریجویشن کی ڈگری ہو ساتھ ہی نیشنل الیجیبلیٹی ٹسٹ (نیٹ)پاس ہو۔

فارم بھرنے کا طریقہ:-خواہش مند امیدوارمتعلقہ ویب سائٹ پر جا کردی گئی ہدایات کے مطابق آن لائن فارم بھریں۔بھرے ہوئے فارم کا پرنٹ آؤٹ نکال کر رکھ لیں۔

www.tspcs.gov.in