بارہویں پاس کیلئے نوکری کا موقع

<h1 style='text-align: right; font-family:Jameel,Tahoma;direction: rtl;font-weight:normal;'>بارہویں پاس کیلئے نوکری کا موقع</h1>

کرناٹک اسٹیٹ ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر کمیٹی(کے اے آر ایچ ایف ڈبلیو)کے ذریعہ بارہویں پاس کیلئے فارم طلب کئے گئے ہیں۔یہ پوسٹیں اسٹاف نرس،ہیلتھ اسسٹنٹ،بلاک ہیلتھ ایجوکیشن افسر،،ڈائٹیشین وغیرہ کی ہیں۔کل پوسٹوں کی تعداد تین ہزار دو سوچوہترہے۔اس کے لئے خواہش مند امیدوار تین جون دو ہزار سترہ تک فارم بھرسکتے ہیں۔

عمر کی حد:-ان پوسٹوں کیلئے اٹھارہ سے پینتیس سال کے بیچ کے امیدوار فارم بھرنے کے اہل ہونگے۔

تعلیمی لیاقت:-منظور شدہ ادارے سے بارہویں پاس ہونا ضروری ہے۔ڈپلوما وگریجویٹ کوترجیح دی جائیگی۔

فارم بھرنے کا طریہ:-خواہش مند امیدوار متعلقہ ویب سائٹ پرجاکر دی گئی ہدایات کے مطابق مکمل طور پر آن لائن فارم بھریں ۔بھرے گئے فارم کا پرنٹ آؤٹ نکال کررکھ لیں۔

www.karnataka.gov.in

HIndi Latest