پونم جھاور نے کرائی پلاسٹک سرجری

<h1 style='text-align: right; font-family:Jameel,Tahoma;direction: rtl;font-weight:normal;'>پونم جھاور نے کرائی پلاسٹک سرجری</h1>

۴۹۹۱ءمیں ریلیز ہوئی فلم موہرا سے بالی وڈ میں اپنا فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ پونم جھاور نے حال ہی میں پلاسٹک سرجری کرائی ہے اور اس کے بعد انہیں پہچاننا مشکل ہو سکتا ہے۔ کیونکہ کبھی سنیل شیٹی کے ساتھ فلم میں نظر آئیں پونم اب بالکل ہی الگ انداز میں نظر آرہی ہیں۔ اگرچہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ جب کسی اداکار یا اداکارہ نے خود کو زیادہ خوبصورت دکھانے کے لئے سرجری کا سہارا لیا ہو۔ حالیہ فلموں کی بات کی جائے تو وہ فلم اوہ مائی گاڈ میں نظر آئی تھیں۔ حالانکہ اس میں ان کا رول بہت ہی تھوڑی دیر کے لئے ہی تھا۔ ہندی فلموں کے علاوہ پونم ان دنوں ساو ¿تھ کی فلموں میں بھی ہاتھ آزما رہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں کچھ فلمیں ساو ¿تھ کی بھی کی ہیں۔ غور طلب ہے کہ فلم ڈائریکٹر عباس-مستان کی جوڑی نے فلم ”مشےن“  میں نوے کی دہائی میں آئی فلم”موہرا“ کے ایک مشہور گانے کا ریمیک ہے۔ یہ گانا عباس مستان کے بیٹے مصطفی برماوالا کی پہلی فلم ”مشین“ کے لئے ری کرئےٹکیا گیا ہے.۔